بلادحرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا دینی ، ایمانی اور اخلاقی فریضہ ہے ۔ اگرکوئی اس میں فتنہ وفساد اور دہشت پھیلانے، اس کی حرمت وتقدمت سے
کھلواڑکرنے اوروہاں کے امن وشانتی
کوغارت کرنے کی کوشش کرتاہے تووہ اللہ
تعالیٰ کا باغی اوردنیا کے تمام مسلمانوں کا مجرم ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے کیا۔